اب لیبیا کا کیا ہو گا؟اب لیبیا کا کیا ہو گا؟
لیبیا کے صدر معمر قذافی بھی اپنے انجام کو پہنچ گئے۔ آبائی شہر سرت میں انہیں عبوری نیشنل کونسل کے جنگجوؤں نے ڈھونڈ نکالا اور گولی مار کر ہلاک کردیا۔
لیبیا کا بحران چین کے لیے ایک بڑی آزمائش کی شکل میں ابھرا ہے۔ اس نے اب تک بظاہر عدم مداخلت کی پالیسی اپنائی ہوئی ہے۔ مگر جہاں مفادات داؤ