مصر کا نیا دستور ۲۰۱۲ء|8
سیکشن ۶: عدالتی افسران دفعہ۱۸۱: قانون ایک آزاد پیشہ ہے اور نظامِ عدل کی بنیاد ہے۔ وکلا اپنے پیشے کی مصروفیت میں خود مختار ہوں گے، انہیں اس سلسلے میں حفاظتی ضمانت حاصل ہو گی، جو انہیں تحفظ دے گی تاکہ وہ قانون کے مطابق بنائے گئے ضوابط کے تحت اپنے کام جاری رکھ سکیں۔…