اسرائیل کی لبنان میں شکست کے باوجود غزہ میں فتح کا امکاناسرائیل کی لبنان میں شکست کے باوجود غزہ میں فتح کا امکان
جونہی غزہ میں اسرائیل آپریشن چوتھے ہفتے میں داخل ہوا ہے ناقدین نے حماس پر حملے کا موازنہ ۲۰۰۶ء میں حزب اللہ پر اسرائیلی حملے سے کرنا شروع کر دیا