عراق کے قرضے معاف

عراق کے قرضے معاف

عراق کے قرضے معاف ☼ گزشتہ ہفتے عراق کو قرض دینے والے ۱۹ ممالک نے عراق کے ۲ء۳۱ بلین ڈالر کے قرضے معاف کر دیے۔ جبکہ ۸۹ بلین ڈالر کے بیرونی قرضے ہنوز واجب الادا ہیں۔ ☼ اقوامِ متحدہ کے ڈولپمنٹ پروگرام اسٹڈی کے مطابق ۴ لاکھ عراقی بچے ناقص غذائیت کے شکار ہیں۔ ☼…