پڑوسیوں سے بھارت کے رنگ بدلتے تعلقات
بھارت میں اسٹریٹجک تجزیہ نگاروں کے ایک آزاد گروپ نے حال ہی میں ’’اے فارن اینڈ اسٹریٹجک پالیسی فار انڈیا اِن دی ٹوئنٹی فرسٹ سینچری‘‘ کے عنوان سے رپورٹ میں لکھا ہے ’’جنوبی ایشیا میں بین المملکتی سیاست بھارت کی داخلی اور علاقائی سیاست پر براہ راست اثر انداز ہوتی ہے۔ خطے میں بھارت کو…