اُسوۂ رسولﷺ ہی حل ہے!
آج جس دور میں ہم سانس لے رہے ہیں وہ سائنس اور ٹیکنالوجی کا دور ہے۔ انسان ترقی کے بامِ عروج پر پہنچ چکا ہے۔ مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی غیر معمولی ترقی نے پوری دنیا کو ایک چھوٹے سے گائوں میں تبدیل کر دیا ہے۔ دنیا کے ایک کونے میں بیٹھا ہوا شخص سیکنڈ…