IRAK
• Home
• معارف فیچر
• معارف مجلہ تحقیق
• تحصیل مجلہ
• ؒگوشئہ مودودی
• PDF
• یونی کوڈ
• معارف لیکچر سیریز
• برائے رابطہ

مذہب اور سائنس

No Image

فکرِ مغرب: بعض معاصر مسلم ناقدین کے افکار کاتجزیہ | دوسرا حصہ

April 16, 2014 ڈاکٹر محمد شہباز مناج 0

جہاں تک سائنس اور اخلاقی اقدار کے باہمی تعلق کا سوال ہے تو ہم یہ سمجھتے ہیں کہ ایسی چیز جو حقیقتِ مطلقہ کے عرفان کا اہم ذریعہ ہو، اسے لازماً اعلیٰ اخلاقی اقدار کے حصول کا ذریعہ بھی ہونا چاہیے۔ لیکن حادثہ یہ ہوا کہ مغرب میں نشاۃِ ثانیہ کے دور میں جب مذہب اور سائنس میں جدائی واقع ہوئی تو اہل سائنس نے ردعمل میں جہاں مذہب کو سائنس کی راہ میں رکاوٹ خیال کرتے ہوئے رَد کر دیا، وہاں مذہبی اخلاقی اقدار سے بھی کنارہ کشی اختیار کرلی

مذہب اور سائنس ۔ باہمی تعلق کی صحیح نوعیت

April 1, 2014 ڈاکٹر محمد شہباز مناج 0

جدید سائنسی نظریات سے متاثر ہوکر قرآنی حقائق کو تکلّفاً ان کے مطابق ڈھالنے کا رجحان قطعاً درست نہیں۔ سائنس بجائے خود ایک ظنی علم ہے، اس کے نظریات و مفروضات حتمی نہیں ہوتے، بلکہ علم کی ترقی کے ساتھ ان میں ترمیم و اضافہ یاان کے بالکل بدل جانے کا امکان موجود رہتا ہے

فکرِ مغرب: بعض معاصر مسلم ناقدین کے افکار کاتجزیہ

March 1, 2014 ڈاکٹر محمد شہباز مناج 0

مغربی فکر سے متعلق ہمارے یہاں کے علمی حلقوں میں بالعموم دو رویے پائے جاتے ہیں۔ ایک یہ کہ مغربی فکر معیارِ حق ہے، اس کے حاصلات کو نہ صرف یہ کہ رَد نہیں کرنا چاہیے بلکہ نعمتِ غیر مترقبہ سمجھتے ہوئے قبول کرلینا چاہیے۔ اس رویے کے حامل مذہبی عقائد و نظریات کے مغربی نتائجِ فکر سے تطابق کو معراجِ علم خیال کرتے ہیں۔ ان کے نزدیک مذہب کی اس دَور میں سب سے بڑی خدمت اس کے ذریعے یہ ثابت کر دینا ہے کہ اے مغرب: مستند ہے ’’تیرا‘‘ فرمایا ہوا۔ یہاں تک کہ وہ اس کوشش میں مسلمات و بدیہاتِ دین کو بھی تاویل کی سان پر چڑھا دیتے ہیں۔ دوسرا رویہ یہ ہے کہ

کلیسا اور سائنس کا ٹکرائو

November 16, 2006 Dr Pervez Hoodbhoy 0

نشاۃِ ثانیہ سے پہلے ایک ہزار سال تک عیسائی کلیسا کی یورپ پر مطلق حکمرانی تھی۔ عدم رواداری‘ تعصب اور توہم پرستی نے حصولِ علم اور سائنسی مطالعے کو ناممکن بنا دیا تھا۔ آزاد سوچ کی ہر کوشش سے بدگمان کلیسا نے ایسی ہر تعلیم کو ناجائز قرار دے دیا تھا جو براہِ راست عیسائی تعلیمات کے مطابق نہیں تھی۔ مذہبی عدالتوں نے ہزاروں لاکھوں افراد کو جادو یا کفر کے الزام میں اذیتیں دے کر موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔ سزا یافتہ مجرموں کو ان کی ٹانگیں دو گھوڑوں سے باندھ کر زندہ چیر دیا جاتا تھا

مذہب کی موت!

May 1, 2006 Karen Armstrong 0

جب نَتشے نے خدا کی موت کا دعویٰ کیا تھا تو جدید لوگوں نے مختلف طریقوں سے اپنی ثقافت کے قلب میں ایک خلاء کا […]

معارف فیچر مینو

• مختصر مختصر
• انٹرویوز
• شخصیات
• رپورٹ
• خبریں
• ہماری مطبوعات

گزشتہ شمارہ

• معارف فیچر یکم دسمبر 2021

December 1, 2021 0
• عدم مساوات کے خلاف عالمی جنگ

December 1, 2021 0
• چین اور روس، برطانیہ کی سلامتی کے لیے ممکنہ خطرہ ہیں

December 1, 2021 0
• ’’مسلم صیہونیت‘‘۔ ایک نیا ابھرتا ہوا فتنہ!

December 1, 2021 1
• افغانستان: غلطیوں کے اعادے سے گریز

December 1, 2021 0
• بھارت چین تعلقات:ایک نیا تناظر

December 1, 2021 0
• آلودگی سے کراہتے سمندر

December 1, 2021 0
• مطلق العنانیت سے بڑھ کر کوئی وبا نہیں!

December 1, 2021 0
• ہم کب تک ہیں؟

December 1, 2021 0
• اسلامی اساس پر علوم کی تدوینِ نو

December 1, 2014 0

Archives

معارف فیچر کے لیے اپنا نام اور ای میل یہاں درج کریں۔

Email Subscribe

subscribe for Maarif Feature

Visitor
902315

Copyright © 2023 | WordPress Theme by MH Themes