نومسلموں کے مسائل اور ہمارا رویہ
آج ایک طرف یہ حالت ہے کہ جنوبی ہند کی ریاستوں خاص طور پر کیرالا اور کرناٹک میں مسلمانوں کو بدنام کرنے کے لیے ’’لَوجہاد‘‘ (Love Jehad) کا پروپیگنڈا زور شور سے ہورہا ہے اس جھوٹے اور مذموم پروپیگنڈا کا مقصد مسلمانوں کو بدنام کرنے کے علاوہ یہ بھی ہے کہ اس طرح اپنے طور…