مراکش کی سیاسی اصلاح قابلِ تقلید ہے!
مراکشی مملکت میں سیاسی اصلاح کا تجربہ قابل غور ہے، اگرچہ اس کو وہ صحافتی توجہ نہیں ملی جو لیبیا، شام، یمن جیسے خونیں انقلاب کو حاصل ہوئی۔ میرے خیال میں میڈیا کوریج میں توازن کئی لحاظ سے ضروری ہے، ان میں سے اہم ترین وجہ یہ ہے کہ آئندہ مرحلہ میں انقلابات کے لیے…