عوام کے دکھوں پر مگرمچھ کے آنسو بہانے کی روش
کچھ عرصے سے‘ شدت کے ساتھ‘ مجھے یوں محسوس ہورہا ہے کہ ہمارا ادب بڑی حد تک بے معنی‘ پھیکی اور غیر متعلق سرگرمی بن کر رہ گیا ہے۔ اس میں نہ کوئی نیا تجربہ ہورہا ہے اور نہ سماجی مسائل کے تعلق سے نئی فکر کی تلاش ہورہی ہے۔ میں کم و بیش سارے…