امت مسلمہ اور فکری بحران
عالم گیر سطح پر امت مسلمہ ایک بحران سے گزر رہی ہے۔ باطل قوتوں کی حربی یلغار سے جو بحران ہم پر مسلط ہے وہ تو ہے ہی، ایک عظیم فکری یلغار بھی ہے جس نے امتِ مسلمہ کے اہل علم و دانش طبقے کو شدت سے متاثر کیا ہے۔ گزشتہ ڈیڑھ دو صدیوں کے…