پاکستان میں متوسط طبقہ کا تعین
سماجی حقیقتوں کی بہتر توضیح آسان کام نہیں۔ کسی بھی طبقے کا تعین کرنے کے سلسلے میں بہت سے غیر معاشی امور کا بھی خیال رکھنا پڑتا ہے۔ افلاس ہی کو لیجیے۔ ہر ملک میں افلاس کی تعریف اور توضیح مختلف ہے کیونکہ سماجی پس منظر مختلف ہے۔ ہر ملک اپنے ہاں ترقی کے معیار…