Tag: وادی سندھ کی تہذیب

ماہر آثارِ قدیمہ مارک کینوئر سے خصوصی گفتگوماہر آثارِ قدیمہ مارک کینوئر سے خصوصی گفتگو

ڈاکٹر جوناتھن مارک کینوئر امریکا میں یونیورسٹی آف وسکونسن، میڈیسن میں علم البشریات کے استاد اور ہڑپہ آرکیالوجیکل ریسرچ پراجیکٹ کے شریک ڈائریکٹر ہیں۔ ڈاکٹر کینوئر انڈیا میں پیدا ہوئے