’’جو کچھ میں نے عراق کے بارے میں سنا!‘‘
پہلی خلیجی جنگ (۱۹۹۲ء) کے ایک سال بعد میں نے ڈک چینی کو جو اس وقت وزیرِ دفاع تھے‘ یہ کہتے سنا کہ امریکا نے عراق پر حملہ نہ کر کے بڑی دانشمندی کا ثبوت دیا ہے۔ کیونکہ اس طرح وہ عراق پر قبضہ جمانے اور وہاں حکومت کرنے کے مسئلے میں الجھ کر رہ…