پیٹرول کا بڑھتا استعمال
مختصر مختصر ٭— ساری دنیا کے انسانوں نے مل کر ایک ٹریلین (دس ارب) بیرل پیٹرول پچھلے ۱۲۵ برسوں میں استعمال کیا۔ پیٹرول کے بڑھتے ہوئے استعمال کے پیشِ نظر اندازہ ہے کہ اگلا ایک ٹریلین پیٹرول صرف ۳۰ برسوں میں استعمال کر لیا جائے گا۔ ٭— ۳۰ کروڑ امریکی ہر سال ساڑھے آٹھ ارب…