’’چین اور عالم اسلام کا اتحاد‘‘ دنیا کا نقشہ بدل سکتا ہے!
گزشتہ صدی کی نویں دہائی میں ’’اکانومسٹ‘‘ میگزین نے ایک خصوصی سپلیمنٹ شائع کیا تھا، جس میں دنیا کی پالیسیوں اور بدلتے حالات کا گہرائی سے تجزیہ کرتے ہوئے پیش گوئی کی گئی تھی کہ اکیسویں صدی میں دنیا کا مستقبل کیا ہوگا۔ مختلف سیاسی نظریوں میں سے ایک کا تجزیہ کرتے ہوئے اس نے…