چین۔۔۔ الزامات کا آسان ہدف!
امریکی معیشت اب تک پوری طرح بحال نہیں ہوسکی ہے۔ یورپ میں بھی مالیاتی نظام کی خرابیاں سب پر آشکار ہیں۔ یورپی معیشتیں بڑے پیمانے پر قرض کا بوجھ سہارنے کی پوزیشن میں نہیں۔ مشکل یہ ہے کہ ایسے میں تجزیہ کاروں کی توجہ امریکا اور یورپ کی معیشتوں کو بہتر بنانے سے زیادہ چین…