کراچی کا آتش فشاں۔ تہ در تہ حقائق
کراچی کی آبادی پندرہ سے بیس ملین (ڈیڑھ سے دو کروڑ) بیان کی جاتی ہے، جو بلوچستان اور آزاد کشمیر کی مشترکہ آبادی سے زائد اور صوبہ خیبر پختونخوا سے کچھ ہی کم ہے۔ یورپ کے اکثر ممالک کی آبادی سے زیادہ لوگوں کو سمائے ہوئے ہونے کے باوجود یہ شہر مملکتِ پاکستان میں اپنی…