کرغیزستان ہمیشہ روس پر انحصار کرے گا!
کرغیزستان میں خونریز نسلی فسادات نے حالات اس قدر خراب کردیے ہیں کہ اب قومی وحدت خواب ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ اپریل میں خونریز ہنگاموں کے نتیجے میں قربان بیگ باقئیف کی برطرفی کے بعد روزا کو صدر بنایا گیا۔ قربان بیگ اور ان کے ساتھیوں نے تشدد کو ہوا دی۔ اس الزام کو…