شمالی کوریا کا بحران اور خطے میں اس کے مضمرات
ادھر چند ہفتوں سے شمالی کوریا اور امریکا کی ایک دوسرے کے خلاف شعلہ بیانیاں جاری ہیں۔ یہ صورتحال جزیرہ نما کوریا میں جنگ اور تصادم کے امکان میں افزائش کا سبب بنی ہے۔ خدانخواستہ یہ امکان اگر حقیقت میں تبدیل ہوا تو عالمی برادری کے لیے اس کے مضمرات سنگین ہوں گے۔ گزشتہ دو…