پانی کا کیمیائی معجزہ
|

پانی کا کیمیائی معجزہ

پانی میں جس طرح بہت سی اہم طبیعیاتی خصوصیات پائی جاتی ہیں‘ اس طرح وہ بہت سی اہم کیمیائی خصوصیات سے بھی مالا مال ہے۔ ان میں سب سے اہم خصوصیت یہ ہے کہ یہ تمام حل پزیر چیزوں کو اپنے اندر حل کرلیتا ہے اور بہت سی چیزیں بڑے اچھے انداز سے اس میں…