Abd Add
 

گاندھی

جناح کا اصل اختلاف کانگریس سے تھا

September 1, 2009 // 0 Comments

محمد علی جناح ہندوئوں سے نفرت نہیں کرتے تھے اور ان کا اصل اختلاف کانگریس کے ساتھ تھا۔۔۔ یہ جسونت سنگھ کہتے ہیں۔ بی جے پی کے سابق سینئر لیڈر اور سابق وزیر خارجہ جسونت سنگھ کی حالیہ کتاب ’’جناح ہندوستان، تقسیم، آزادی‘‘ (Jinnah: India, Partition, Independence) کا اجراء ۱۷ اگست ۲۰۰۹ء کو ہوا۔ جسونت سنگھ نے کرن تھاپر کے ٹی وی شو ’’ڈے وِلس ایڈووکیٹ‘‘ (Devil’s Advocate) میں ان سے بات چیت کی ہے جو سی این این، آئی بی این پر نشر ہوا۔ اس انٹرویو کے چند اقتباسات پیش ہیں۔ کرن تھاپر:۔ محمد علی جناح کے سوانح نگار کی حیثیت سے آپ کے تجزیہ کے مطابق جناح ایک قوم پرست تھے…؟ جسونت سنگھ:۔ جی ہاں وہ انگریزوں سے ہندوستان کی آزادی کے لیے [مزید پڑھیے]