برطانیہ میں دوسرے اسرائیل کا جنم
برطانیہ میں انتخابات سے قبل برطانیہ کا سب سے بڑا اخبار یہودی لیڈر الوبی کی یہ خبر چھپانے میں کامیاب نہ ہو سکا کہ وزیراعظم برطانیہ گورڈن برائون کی حکومت گرانے میں صہیونی کردار سرفہرست ہے اور یہ حکومت صہیونی غم و غصے اور قہر و غضب کا شکار ہو کر گری۔ خاص کر جو…