رچرڈ ہالبروک انتقال کرگئے

رچرڈ ہالبروک انتقال کرگئے

افغانستان اور پاکستان کے لیے امریکی صدر کے خصوصی ایلچی رچرڈ ہالبروک مختصر علالت کے بعد واشنگٹن میں انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر انہتر برس تھی اور وہ دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔ سینئر سفارتکار رچرڈ ہالبروک کو چار دن قبل اس وقت اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا جب دفتر میں…