ْْ’’یورپ اور اسلام‘‘ ایک بے ہودہ مذاق
اسلام اور مسلم ممالک اور خاص طور پر وہ مسلم ممالک جن کے پاس توانائی کے ذرائع موجود ہیں‘ ذرائع ابلاغ کے سوچے سمجھے ‘ محتاط اور منصوبہ بند دانشورانہ حملوں کی زد میں ہیں۔ اس صورتحال کا مقابلہ حقائق اور اسباب سے کیا جانا چاہئے۔ ہم مسلمان اس وقت بحث ہار جاتے ہیں جب…