Abd Add
 

یورپی یونین میں شمولیت

ترکی: صحافت پر پابندی۔۔۔ یورپی یونین کی تنقید

December 16, 2010 // 0 Comments

یورپی یونین کی سالانہ رپورٹ میں ترک پریس پر عائد پابندیوں کو نمایاں کیا گیا ہے۔ یہ محض اتفاق تھا کہ ۹؍نومبر کو جب ترک صدر عبداللہ گل نے برطانیہ کی ملکہ سے کیتھم ہاؤس پرائز حاصل کیا تو اس کے چند ہی گھنٹوں کے بعد یورپی یونین نے ترکی کے معاملے پر اپنی پروگریس رپورٹ شائع کی۔ رپورٹ میں ترکی پر زور دیا گیا کہ یونانی قبرصیوں کے لیے ترک بندر گاہیں اور ایئر پورٹس کھولے جائیں۔ عبداللہ گل نے یک طرفہ رعایت دینے سے انکار کردیا۔ انہوں نے اس حوالے سے بیلجیم کی تنقید بھی مسترد کردی۔ عبداللہ گل نے یاد دلایا کہ یورپی یونین نے ترک قبرصیوں پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا وعدہ ۲۰۰۴ء میں کیا تھا مگر اب تک اس [مزید پڑھیے]

یورپی یونین: ترکی کی شمولیت کا قضیہ

October 1, 2009 // 0 Comments

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ ظاہر کرنا دشوار تر ہوتا جارہا ہے کہ یورپی یونین سے ترکی کے مذاکرات اب تک درست سمت میں جاری ہیں۔ یورپی یونین میں ترکی کے دوست ممالک یہ سمجھتے ہیں کہ تاریخ ان کا ساتھ دے رہی ہے۔ ان قوم پرست سیاست دانوں، سفارت کاروں اور یورپی یونین کے عہدیداروں سے پوچھیے کہ کیا ان کے خیال میں ترکی کسی دن یورپی یونین کی مکمل رکنیت حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائے گا تو وہ کہیں گے کہ ترکی کو مکمل رکنیت ملنی ہی چاہیے۔ ان کا استدلال یہ ہے کہ ایک دو عشروں میں ترکی پر کیے جانے والے اعتراضات دم توڑ دیں گے، مسلم دنیا سے رابطے کے ذریعے کے طور پر، علاقائی سفارتی قوت کی [مزید پڑھیے]

مسلمان ترکی کو یورپی یونین سے باہر رکھنے کا یورپی عزم

July 16, 2004 // 0 Comments

ترکی ایک مسلم اکثریت والا ملک ہے چنانچہ یورپی یونین میں اس کے لیے کوئی جگہ نہیں ہو سکتی ہے۔ فرانس کے چیک شیراک نے حال ہی میں بہت ہی واضح بیان دیا ہے‘ اگرچہ اسلام کا براہِ راست نام لینے سے انہوں نے گریز کیا۔ ترکی کو یورپی یونین سے باہر رکھنے کے حوالے سے اس یونین کے پرانے اراکین کے عزم کو مشرقی یورپ کے سابقہ اشتراکی ممالک کی یونین میں شمولیت سے بلاشبہ بہت تقویت ملے گی۔ لیکن یورپی رکن ممالک کو ترکی کو ایک تجارتی شریک کے طور پر قدر و اہمیت دیے جانے پر کوئی اعتراض نہیں بشرطیکہ یہ اپنی سیکولر حیثیت کو باقی رکھتا ہے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنے تعاون کو جاری رکھتا ہے۔ برزلز [مزید پڑھیے]