بھارت میں ۳۳ لاکھ سے زیادہ بچے غذائی قلت کا شکار ہیں، مہاراشٹر میں سب سے زیادہ ہے

November 16, 2021 فیچر معارف 0

ٹی آئی کی خبر کے مطابق ہندوستان میں ۳۳ لاکھ سے زیادہ بچے غذائی قلت کا شکار ہیں اور ان میں سے نصف سے زیادہ ’’شدید‘‘ زمرے میں ہیں۔ ایجنسی نے آر ٹی آئی کے ذریعے یہ اعداد و شمار حاصل کیے۔ خواتین اور بچوں کی فلاح و بہبود سے متعلق وزارت کے مطابق ۱۴؍اکتوبر تک ملک میں 17,76,902؍شدید غذائی قلت کے شکار بچے اور ۴۲۰,۴۶,۱۵؍درمیانے درجے کی غذائی قلت کے شکار بچے تھے۔ رپورٹ کے مطابق مہاراشٹر میں سب سے زیادہ 6,16,772 بچے غذائی قلت کا شکار ہیں، اس کے بعد بہار (4,75,824) اور پھر گجرات (3,20,465) ہیں۔ دیگر ریاستیں جن میں غذائی قلت کے شکار بچوں کی تعداد زیادہ ہے وہ آندھرا پردیش (2,67,228)، کرناٹک (2,49,463) اور اتر پردیش (1,86,640) ہیں۔ اس سال [مزید پڑھیے]

بچے اور کمپیوٹر گیم

June 1, 2008 فیچر معارف 0

کمپیوٹر گیم بچوں پر اتنا طاری ہو گیا ہے کہ جب وہ نہیں کھیل رہے ہوتے ہیں تب بھی ان کی سوچوں کا رخ کمپیوٹر گیم کی چالوں کی طرف ہوتا ہے۔ یعنی یہ کھیل ’’مشغلے‘‘ سے زیادہ ’’لت‘‘ کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔ بچے اپنی پڑھائی سے غافل ہوتے جارہے ہیں۔ ماں باپ کی بات نہیں مان رہے۔ خاص طور پر باہمی میل جول میں کمی کی وجہ سے ادب آداب سے بے بہرہ ہو رہے ہیں۔

فرانس: شرح پیدائش

October 16, 2005 Ghias Udin 0

فرانس میں اوسطاً ایک خاتون پر بچوں کی تعداد ۹ء۱ ہے۔ جبکہ تیزی سے کم ہوتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے ضروری ہے کہ