امریکی انتظامیہ کی تختے اُلٹنے کی روش

February 16, 2019 فیچر معارف 0

امریکا آج کل جنوبی امریکا کے ملک وینزویلا میں منتخب اور خود مختار حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ایسی کوششوں کے قلیل المیعاد، طویل المیعاد اور اوسط المیعاد نتائج کے حوالے سے تاریخ کا ریکارڈ ملا جُلا ہے۔ امریکا کم و بیش ۷۰ عشروں سے لاطینی امریکا اور کیربین (جزائرِ غرب الہند) کے خطے میں حکومتیں بدلنے کی کوششیں کرتا رہا ہے۔ کامیابیاں اور ناکامیاں ملی جُلی ہیں۔ امریکا نے وینزویلا میں بھی حکومتوں کا تختہ الٹنے کی کوششیں کم و بیش نصف صدی سے جاری رکھی ہیں۔[مزید پڑھیے]