IRAK
• Home
• معارف فیچر
• معارف مجلہ تحقیق
• تحصیل مجلہ
• ؒگوشئہ مودودی
• PDF
• یونی کوڈ
• معارف لیکچر سیریز
• برائے رابطہ

عبدالفتاح السیسی

کھلا تنازع، خاموش معاہدہ یا پھر شراکت داری؟

July 1, 2020 Ragip Soylu, Sondos Asem 0

کھلا تنازع، خاموش معاہدہ یا پھر شراکت داری؟ جیسے جیسے لیبیا کے مرکزی شہر ’’سرت‘‘ پر کنٹرول کی جنگ آگے بڑھے گی، مصر اور لیبیا […]

سیسی ، حسنی مبارک سے بدتر

March 16, 2019 Amy Hawthorne, Andrew Miller 0

کچھ تو معاملہ یہ ہے کہ درون خانہ سیاست الجھ گئی ہے، کچھ یہ بات بھی ہے کہ مشرق وسطٰی کی سیاست نے تھکادیا ہے […]

مغربی قیادت نے مصر میں آمریت کو فروغ دیا

March 16, 2019 Sara khorshid 0

مصر میں شروع ہونے والی سیاسی فعالیت کی لہر جو ۲۰۱۱ء کے انقلاب کے دوران اپنے عروج پر تھی، ۲۰۱۳ء کی فوجی بغاوت کے بعد […]

کیا سیسی اخوان المسلمون سے مصالحت کریں گے؟

March 16, 2018 Amr Mostafa 0

مصر کی فریڈم پارٹی کے سربراہ اور پارلیمان کے ترجمان صَلَح حَسب اللہ نے ۲۴ فروری کو ایک پریس کانفرنس میں آئندہ انتخابات میں مصری […]

مصر: انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور سیسی کی منطق

July 16, 2016 Ahmed al-Burai 0

مصری صدر عبدالفتح السیسی نے گزشتہ نومبر میں بی بی سی کے نمائندے لائیس ڈوسیٹ سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’’جمہوریت کے ساتھ […]

مصر: معیشت پر آرمی کی گرفت

March 1, 2016 Emily Crane Linn 0

مصر کے صدر عبدالفتح السیسی کی جانب سے قصرِ صدارت میں گزارا گیا ڈیڑھ برس کا عرصہ اسلام پسندوں کے خلاف عدم برداشت کی پالیسی […]

مصر: صدر مُرسی، آپ کو سلام ہے!

May 16, 2015 احمد حمودہ 0

صدر مُرسی، ہم آپ کو سلام پیش کرتے ہیں، کیونکہ مصر میں انصاف کے بغیر قید خانہ حضرت یوسفؑ کے لیے تھا جب: ’’انہوں نے […]

مصر کے ایک ناکام ریاست بننے کا خطرہ

April 1, 2015 Lally Weymouth 0

جب سے فوج نے ۲۰۱۳ء میں عوامی مظاہروں کے ذریعے محمد مرسی سے اقتدار لیا ہے، مصری صدر عبدالفتح السیسی کا کہنا ہے کہ وہ […]

جنرل السیسی کی ’’اسلام پسندی‘‘

June 16, 2014 Robert Springborg 0

میری طرح بہت سے دوسرے لوگوں کو بھی یہ رائے قائم کرنے میں کوئی قباحت محسوس نہیں ہو رہی کہ جنرل السیسی اپنی صدارت کو جائز اور درست ثابت کرنے کے لیے اسلام کا بھرپور سہارا لیں گے۔ اور انہوں نے چند ایسے اشارے بھی دیے ہیں جن کی مدد سے کوئی بھی اسلام کی طرف ان کے بڑھتے جھکاؤ کا اندازہ لگا سکتا ہے۔

مصر: ’’سلطان المعظم‘‘ کی تخت نشینی

June 16, 2014 پروفیسر فتح محمد ملک 0

سب سے پہلے تو میں یہ اعتراف کرنا چاہتا ہوں کہ اِس تحریر کا عنوان میرا نہیں۔ مجھ میں فیلڈ مارشل (ریٹائرڈ) السیسی کو مصر کے نئے سلطان کا لقب دینے کی جرأت ہر گز نہیں۔ برطانیہ کے اخبار ’’گارڈین‘‘ کے مصر میں نامہ نگار رابرٹ فِسک نے اپنے تازہ کالم میں جنرل السیسی کو Egyptian Emperor کا خطاب عطا فرمایا۔

مصر: منتخب حکومت کا تختہ الٹا جانا غیر آئینی و غیرشرعی ہے!

September 1, 2013 فیچر معارف 0

یہ فتویٰ مصر میں جمہوری روایات کو پروان چڑھانے کی غرض سے جاری ہوا۔ جنرل عبدالفتاح السیسی اور اس کے رفقائے کار پر زور دیا […]

’’رابعہ میدان‘‘ اور چار انگلیوں کا نشان

September 1, 2013 عبدالغفار عزیز 0

عراق کے شہر بصرہ کے ایک غریب گھرانے میں چوتھے بچے کی ولادت ہوئی۔ بیٹے کی متمنی ماں کو معلوم ہوا کہ بیٹا نہیں بیٹی […]

معارف فیچر مینو

• مختصر مختصر
• انٹرویوز
• شخصیات
• رپورٹ
• خبریں
• ہماری مطبوعات

گزشتہ شمارہ

• معارف فیچر یکم دسمبر 2021

December 1, 2021 0
• عدم مساوات کے خلاف عالمی جنگ

December 1, 2021 0
• چین اور روس، برطانیہ کی سلامتی کے لیے ممکنہ خطرہ ہیں

December 1, 2021 0
• ’’مسلم صیہونیت‘‘۔ ایک نیا ابھرتا ہوا فتنہ!

December 1, 2021 1
• افغانستان: غلطیوں کے اعادے سے گریز

December 1, 2021 0
• بھارت چین تعلقات:ایک نیا تناظر

December 1, 2021 0
• آلودگی سے کراہتے سمندر

December 1, 2021 0
• مطلق العنانیت سے بڑھ کر کوئی وبا نہیں!

December 1, 2021 0
• ہم کب تک ہیں؟

December 1, 2021 0
• اسلامی اساس پر علوم کی تدوینِ نو

December 1, 2014 0

Archives

معارف فیچر کے لیے اپنا نام اور ای میل یہاں درج کریں۔

Email Subscribe

subscribe for Maarif Feature

Visitor
902311

Copyright © 2023 | WordPress Theme by MH Themes