آبا و اجداد کے خواب

آبا و اجداد کے خواب

جب گزشتہ مہینے ایران کے صدارتی انتخاب کے نتائج کا سرکاری طور پر اعلان کیا گیا تو ترکی محمود احمدی نژاد کوسب سے پہلے مبارک باد دینے والے ممالک میں سے ایک تھا۔ایرانی گلیوں میں مظاہرین پر جبر کے واقعات کے دیکھتے ہوئے، اِس نے امریکااور یورپ کو ورطہ حیر ت میں ڈال دیا۔ حتیٰ…