الجزائر: صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کے اقتدار کاخاتمہ
الجزائر میں پانچ ہفتوں تک جاری رہنے والے شدید احتجاج کے بعد صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ نے استعفیٰ دے دیا ہے، وہ مسلسل چارمرتبہ صدر منتخب ہوئے اور نصف صدی سے زیادہ عرصہ سیاست میں سرگرم رہے۔الجزائر کے ریاستی ادارے الجزائر پریس سروس کے مطابق صدارتی دفتر نے بیان جاری کیاہے کہ الجزائر کی آئینی کونسل…