
کیا امریکا ’ سی پیک ‘ کوسبوتاژ کرنا چاہتا ہے؟
پاکستانی طالبان سے منسلک جماعت الاحرار کی جانب سے مین ہٹن میں ناکام کار بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کی گئی تو امریکا نے جولائی میں اس کا نام دہشت گردوں کی فہرست میں ڈال دیا۔ مگر اس اقدام سے اس جماعت کو پاکستانی قبائلی علاقوں سے نکل کر اس خطے تک پہنچنے میں مدد ملی، جس پر کئی ارب ڈالر کی اقتصادی راہداری کے لیے چین کی نظریں لگی ہوئی تھیں۔ یہ اقدام ایک ایسی مربوط حکمت عملی کا حصہ تھا جو پاکستانی سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ اور چینی حکام کے لیے دردِ سر بن گئی اور اربوں ڈالر کا نقصان سر پر منڈلانے لگا۔ اسلام آباد کے ساتھ رشتوں میں بڑھتی ہوئی سرد مہری اور چینی اثر ورسوخ محدود کرنے [مزید پڑھیے]