مولانا مطیع الرحمن نظامی شہید سے اہلِ خانہ کی آخری ملاقات

June 1, 2016 فیچر معارف 1

بنگلادیش کی پارلیمنٹ کے سابق رکن، سابق مرکزی وزیر زراعت، بندرگاہ اور صنعت، بنگلادیش جماعت اسلامی کے امیر، مولانا مطیع الر حمن نظامی کو شیخ مجیب الرحمن کی بیٹی شیخ حسینہ کی سیکولر حکومت نے ۱۰مئی ۲۰۱۶ء کو پھانسی دے دی۔ شہید کے گھر والوں سے الوداعی ملاقات کی تفصیل ملاحظہ کیجیے۔ یہ ملاقات ڈھاکا سینٹرل جیل میں ۱۰مئی کو آٹھ بجے شب کروائی گئی۔ یہ تحریر مولانا کے تیسرے بیٹے ڈاکٹر نعیم الرحمن کی ہے، جو خود اس ملاقات میں موجود تھے۔ ملاقات کے کچھ ہی دیر بعدمولانا کو پھانسی دے دی گئی۔ (ادارہ)[مزید پڑھیے]

مولانا مطیع الرحمن نظامی کی پھانسی پر ڈاکٹر طارق رمضان کا اظہار مذمت

May 16, 2016 فیچر معارف 0

بنگلادیش کی سب سے بڑی اسلام پسندسیاسی پارٹی کے ۷۳ سالہ بزرگ امیر مولانا مطیع الرحمن نظامی کو ۱۹۷۱ء کی جنگ میں جنگی جرائم اور بغاوت کے بے بنیاد الزامات پر بنگلادیش کی بدعنوان حکومت نے پھانسی کی سزا دی۔ بنگلادیش کی حکومت کے غیر جمہوری رویہ اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی حکومتوں کی خاموشی تشویشناک ہے۔[مزید پڑھیے]