Tag: بشار الاسد

شام میں ’’آگ‘‘ نزدیک آ رہی ہےشام میں ’’آگ‘‘ نزدیک آ رہی ہے

چند دنوں کی سست روی کے بعد شام میں منحرفین ایک بار پھر بشارالاسد انتظامیہ کے خلاف کامیابیاں حاصل کرتے جارہے ہیں۔ انہوں نے مزاحمت کا دائرہ وسیع کردیا ہے