مفت کی وبا
مفت راشن، مفت روٹی، مفت دسترخوان، مفت منٹ، مفت واؤچرز نے پوری قوم کو اپنے سحر میں گرفتار کیا ہوا ہے۔ زندگی میں ہر شخص، ہر معاملے میں ’’مفتے‘‘ کی تلاش میں ہے۔ اس مزاج نے پوری قوم کو ذہنی طور پر ’’معذور‘‘ کرکے رکھ دیا ہے۔ جسمانی طور پر معذور قوم امیر ہوسکتی ہے، مگر ذہنی طور پر معذور قوم؟[مزید پڑھیے]