بی جے پی کے لیے ’’ریمائنڈر‘‘
مہا راشٹر اور ہریانہ میں حالیہ اسمبلی انتخابات نے بھارتیہ جنتا پارٹی کا مارچ کسی حد تک روک دیا ہے۔ یہ حزب اختلاف کے لیے […]
مہا راشٹر اور ہریانہ میں حالیہ اسمبلی انتخابات نے بھارتیہ جنتا پارٹی کا مارچ کسی حد تک روک دیا ہے۔ یہ حزب اختلاف کے لیے […]
بھارت میں عام انتخابات کے نتائج دیکھ کر سیاسی مبصرین اور بالخصوص نریندر مودی کے ناقدین کی رائے یہ ہے کہ اب بھارت کی سیاسی […]
بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے ایک بار پھر مندر کی سیاست شروع کردی ہے۔ ۲۰۱۹ء میں عام انتخابات ہونے ہیں۔ اس سے قبل بی جے پی چاہتی ہے کہ عام ہندوؤں کے جذبات کو اپیل کرنے والی باتیں کرکے ووٹ بینک کو کسی نہ کسی طور برقرار رکھا جائے۔ بھارت میں ہندوؤں کی اکثریت کو مختلف نعروں کے ذریعے ایک طرف دھکیلا جاتا رہا ہے۔ جن اہم معاملات کو بنیاد بناکر عوام کو بے وقوف بنایا جاتا رہا ہے، اُن میں رام جنم بھومی مندر کی تعمیر کا معاملہ بھی نمایاں ہے۔
[مزید پڑھیے]
صدر کی تقرری کے لیے بھارت کی بر سر اقتدار جماعت بی جے پی نے اپنے امیدوار کا انتخاب بہت سمجھ داری کے ساتھ کیا […]
بھارت میں سیکولر ووٹوں کی تقسیم سے ایک بار پھر مرکز میں حکمران ہندو قوم پرست بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اقتصادی لحاظ سے دو اہم صوبوں مہاراشٹرا اور دہلی سے متصل ہریانہ میں صوبائی انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے۔ صوبائی اسمبلی کے ان نتائج میں سب سے قابلِ رحم حالت کانگریس کی ہوئی ہے، جو دونوں صوبوں میں تیسرے نمبر پر چلی گئی۔
حد یہ ہے کہ رجسٹرڈ ووٹروں میں سے بھی ۶۵ کروڑ نے بی جے پی کو حمایت سے نہیں نوازا۔ اس وقت بی جے پی نے جو حکومت بنائی ہے، وہ بھارت کی تاریخ میں سب سے غیر مقبول اور غیر نمائندہ ہے۔ اس صورت حال کا ایف پی ٹی پی سے کوئی تعلق نہیں۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ معاملات کو بگاڑا گیا ہے، انتخابی سیٹ اپ سے کھلواڑ کی گئی ہے۔
نوٹ: ذیل میں اہم بھارتی ہندو تنظیموں کی اجمالی تفصیل درج کی گئی ہے تاکہ لوگوں کو پتا چل سکے کہ ان تنظیموں کا وجود […]
نریندر مودی بھارت کے صوبہ گجرات کے لگاتار تیسری مرتبہ وزیرِ اعلیٰ بن گئے ہیں۔ نریندر مودی کی پارٹی بھارتیہ جنتا پارٹی انتخابی اتحاد نیشنل […]
بھارت میں احتجاجی سیاستدانوں اور ذہن ساز رہنمائوں نے پاکستان کے بابائے قوم کے خلاف اپنا روایتی الزام واپس لے لیا ہے۔ بہتوں نے بھاریتہ […]
Copyright © 2024 | WordPress Theme by MH Themes