
مغرب کا تکبر اور سر پر منڈلاتی جنگ |2
اسلام اور اس کے آخری پیغمبرؐ کے خلاف نفرت پر مبنی گھنائونی مہم میں شاغلی ایبدو اکیلا نہیں۔ مغربی قائدین نے اس کے ساتھ یکجہتی […]
اسلام اور اس کے آخری پیغمبرؐ کے خلاف نفرت پر مبنی گھنائونی مہم میں شاغلی ایبدو اکیلا نہیں۔ مغربی قائدین نے اس کے ساتھ یکجہتی […]
مغرب کی سامراجی طاقتیں قبضے اور لوٹ مار کی جنگیں کسی اور کی سرزمین پر لڑنے کی عادی تھیں اور ان کے گھر محفوظ رہتے تھے۔ لیکن اب جنگ کے خطرات ان کے سر پر منڈلارہے ہیں۔ مغرب نے الجزائر، افغانستان، عراق، مالی اور تیسری دنیا کے دیگر ملکوں سے اپنی فوج واپس بلالی، لیکن جنگ ہے کہ ان کا پیچھا ہی نہیں چھوڑ رہی۔ اب وہ اپنی گلیاں محفوظ بنانے کے لیے بھرپور جنگی تیاریاں کررہے ہیں۔
اظہارِ رائے کی آزادی کا سب سے بڑا عَلَم بردار‘ یورپ بھی اس معاملے میں پیچھے نہیں ہے۔ اس کی سب سے واضح مثال ہولوکاسٹ ہے۔ یہودیوں کے خلاف کوئی بات لکھنا یا ان کی مخالفت کرنا یا ہولوکاسٹ کو مفروضہ قرار دینا، انتہائی سنگین جرم سمجھا جاتا ہے۔ یورپی یونین نے تو اپنے رکن ملکوں کے لیے باضابطہ ایک ہدایت نامہ بھی جاری کر رکھا ہے کہ ہولوکاسٹ کو غَلَط قرار دینے والے ادیبوں یا مصنفین کو سخت سے سخت سزا دی جائے
فرانس میں اگر کوئی شخص دوسری جنگِ عظیم کے دوران یہودیوں پر ڈھائے جانے والے نازی مظالم کی حقیقت سے انکار کرے یا ان پر […]
Copyright © 2023 | WordPress Theme by MH Themes