برطانیہ میں سرمایہ کاری، چین کی دلچسپی
جیسا کہ چین اب یورپ کی تجارتی منڈیوں میں اپنی جگہ بنانا چاہتا ہے، اس لیے اس نے اپنا ہدف لندن کو بنایا ہے جو کہ یورپ کا تجارتی مرکز ہے۔ اکتوبر ۲۰۱۵ء میں چینی صدر شی جن پنگ نے لندن کا دورہ کیا، اس دوران ’’پیپلز بینک آف چائنا‘‘ نے برطانیہ کو قرضوں کی…