
بھارت، خارجہ امور کی حکمتِ عملی
بھارت کے لیے یہ دنیا بتدریج خطرناک ہوتی جا رہی ہے۔ یہ دنیا ایک طرف شکست و ریخت میں مبتلا ہے تو دوسری طرف اقتصادی طور پر سست روی کا شکار۔ درحقیقت دنیا تبدیلی کے عمل سے گذر رہی ہے۔ بھارت کی حریف طاقتیں (خواہ ریاستی ہوں یا غیر ریاستی، یا دونوں، جیسا کہ پاکستان کے معاملے میں ہے) پہلے سے زیادہ طاقتور ہوتی جا رہی ہیں۔[مزید پڑھیے]