برطانوی مظالم کا عجائب گھر
شَشی تھرور بھارتی پارلیمان کے رکن ہیں۔ انہوں نے زیر نظر مضمون میں اس نکتے پر زور دیا ہے کہ اہل بھارت کو نوآبادیاتی دور کے حوالے سے اپنا ذہن صاف کرلینا چاہیے۔ اُن کا استدلال ہے کہ نوآبادیاتی طاقتوں کی طرف سے متعارف کرائی جانے والی جدید ترین اشیا و رجحانات اور اُن کے…