ڈاکٹر ممتاز احمد کی یاد میں!
انا للّٰہ و انا الہ راجعون۔ میرے دوست میرے بھائی ڈاکٹر ممتاز احمد بھی ہمیں سوگوار چھوڑ کر چلے گئے۔ ابھی ابھی (۳۱ مارچ، سوا بارہ بجے دن) مجھے میرے بڑے بیٹے اعجاز عارف نے ڈیلس سے یہ دل دہلا دینے والی یہ المناک خبر دی کہ میرے بھائی اور بہت ہی پیارے دوست ڈاکٹر…