نئے جاپانی شہنشاہ کے لیے چیلنج
نئے شہنشاہ نارو ہیٹو کے دور میں جاپان کو خواہ کچھ ملے، ایک بات تو طے ہے کہ جاپانیوں کی واضح اکثریت شاہی خاندان کی حامی ہے اور سُورج مکھی تخت جاپانیوں کے لیے قومی وحدت کی ایک تابندہ علامت ہے۔ جاپانی شاہی خاندان کی حقیقی آزمائش یہ ہوگی کہ وہ جاپانی ریاست اور عوام…