IRAK
• Home
• معارف فیچر
• معارف مجلہ تحقیق
• تحصیل مجلہ
• ؒگوشئہ مودودی
• PDF
• یونی کوڈ
• معارف لیکچر سیریز
• برائے رابطہ

یورپی یونین

چین، امریکا کے لیے حقیقی دردِ سر

August 1, 2021 Tom Fowdy 0

جرمن چانسلر اینجیلا مرکل نے حال ہی میں جرمن راہنما کی حیثیت سے امریکا کا آخری دورہ کیا ہے۔ اس دورے کا مقصد بظاہر یہ […]

ترکی کو ’’گھیرنے‘‘ کا منصوبہ

October 16, 2020 مشرقی بحیرۂ روم 0

مشرقی بحیرۂ روم میں انقرہ پر غیر معمولی دباؤ ہے اور اسے مستقبلِ قریب میں الگ تھلگ پڑ جانے کے خدشے کا بھی سامنا ہے، […]

امریکا اور یورپ: فرق ہے دانش کا!

August 16, 2020 Stephan Richter 0

امریکا اور یورپ میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ امریکی سیاست آج بھی عدم اتحاد اور بے عقلی پر مبنی رجحانات کا مرقع ہے جبکہ […]

یورپ کا مخمصہ

March 16, 2020 Andrés Ortega 0

یورپ ایک عجیب موڑ پر کھڑا ہے۔ ایک طرف امریکا ہے جس سے اس کا اشتراکِ عمل صدیوں پر محیط ہے۔ امریکا کے ساتھ مل […]

چین جرمن تعلقات

November 1, 2019 MUHAMMET ALI GÜLER 0

رائے عامہ کے جائزوں کے حوالے سے عالمگیر شہرت کے حامل امریکی ادارے پیو ریسرچ سینٹر کے تحت ہونے والے ایک سروے میں بتایا گیا […]

چین اور یورپ کے’’خواب کا تصادم‘‘

February 1, 2019 Theresa Fallon 1

جنوری ۲۰۱۸ء میں برسلز کا شاندار بوزار تھیٹر تاریخی لمحات سے متعلق عوامی جمہوریہ چین کی ویڈیو کا بیک ڈراپ تھا۔ یہ موقع تھا چینی […]

بریگزٹ، برطانوی عوام اور یورپی یونین ، کس کو کتنا خسارہ؟

February 1, 2019 ڈاکٹر آصف شاہد 0

چھبیس جون ۲۰۱۶ء کو برطانوی عوام نے یورپی یونین سے علیحدگی کے حق میں ووٹ ڈال کر بریگزٹ (BREXIT) کو تو کامیابی بخش دی، لیکن […]

جس کی لاٹھی اُس کی بھینس!

August 16, 2018 Sebastian Dullien 0

اہلِ یورپ آج بھی اس خیال کے حامل ہیں کہ علم اور ٹیکنالوجی کے میدان میں غیر معمولی پیش رفت کے ذریعے وہ بھرپور فتوحات […]

یورپی یونین، مغربی بلقان کے باشندوں کا خواب

October 16, 2017 Valbona Zeneli 0

اگر یورپ کو اس کے سِروں پر آباد لوگوں کے حوالے سے دیکھا اور پرکھا جائے تو معاملات بہت مختلف دکھائی دیتے ہیں۔ انگلینڈ میں […]

یورپی یونین، عالم اسلام اور اصطلاحات

December 1, 2016 شادابہ اسلام 0

ہو سکتا ہے کہ ساری کوشش کے نتیجے میں محض چند ’’نرم اور مہذب الفاظ‘‘ کے علاوہ کوئی چیز وجود میں نہ آئے، تاہم یورپی […]

’’بریگزٹ‘‘ کے اثرات، امریکا اور یورپ پر!

August 1, 2016 Michael Singh 0

جمعہ کے دن یورپی یونین میں سناٹا اور گھمبیر خاموشی کی کیفیت طاری تھی، ا س وقت یہ جاننا تقریباً ناممکن تھا کہ بریگزٹ ریفرنڈم […]

یورپی یونین کے لیے فیصلے کی گھڑی!

July 16, 2016 Guy Verhofstadt 0

برطانیہ کے لوگوں نے کبھی یہ بات اپنے ذہن سے نہیں نکالی کہ وہ کبھی ایک عظیم سلطنت تھے۔ جب براک اوباما نے وائٹ ہاؤس […]

یورپ: سالانہ بدعنوانی ۹۹۰ بلین یورو تک پہنچ گئی!

April 16, 2016 Jirka Taylor, Marco Hafner 0

یورپی یونین کے اندر بدعنوانی کی حقیقی معاشی لاگتوں کو پوری طرح سمجھنے کے لیے یورپی پارلیمان نے یورپی یونین اور اس کی رکن ریاستوں […]

’’سب سے پہلے یورپ‘‘ حماس کی حکمت عملی

March 1, 2016 Rory Miller 0

دس سال قبل جنوری میں حماس نے فلسطینی پارلیمانی انتخابات میں ہنگامہ خیز فتح حاصل کی تھی۔ ایک سال بعد اس نے فلسطینی اتھارٹی کے […]

برطانیہ کی عالمی قیادت سے پسپائی

January 1, 2016 آنند مینن 0

گزشتہ سال میں کم و بیش ۳۹ ہزار مہاجرین نے، جن میں زیادہ تر کا تعلق شمالی افریقا سے تھا، فرانس کی بندرگاہ کیلس سے […]

Posts navigation

1 2 3 »

معارف فیچر مینو

• مختصر مختصر
• انٹرویوز
• شخصیات
• رپورٹ
• خبریں
• ہماری مطبوعات

گزشتہ شمارہ

• معارف فیچر یکم دسمبر 2021

December 1, 2021 0
• عدم مساوات کے خلاف عالمی جنگ

December 1, 2021 0
• چین اور روس، برطانیہ کی سلامتی کے لیے ممکنہ خطرہ ہیں

December 1, 2021 0
• ’’مسلم صیہونیت‘‘۔ ایک نیا ابھرتا ہوا فتنہ!

December 1, 2021 1
• افغانستان: غلطیوں کے اعادے سے گریز

December 1, 2021 0
• بھارت چین تعلقات:ایک نیا تناظر

December 1, 2021 0
• آلودگی سے کراہتے سمندر

December 1, 2021 0
• مطلق العنانیت سے بڑھ کر کوئی وبا نہیں!

December 1, 2021 0
• ہم کب تک ہیں؟

December 1, 2021 0
• اسلامی اساس پر علوم کی تدوینِ نو

December 1, 2014 0

Archives

معارف فیچر کے لیے اپنا نام اور ای میل یہاں درج کریں۔

Email Subscribe

subscribe for Maarif Feature

Visitor
952584

Copyright © 2023 | WordPress Theme by MH Themes