بھارت کی آبی جارحیت |19
سُندر بن میں سمندری پانی کے داخل ہونے کے اثرات پودوں، پھولوں اور پھلوں پر بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔ سُندر بن کے مختلف حصوں سے شہد کی غیر معمولی مقدار حاصل ہوا کرتی تھی مگر اب یہ معاملہ بھی بحران کی نذر ہوچلا ہے۔ ہفت روزہ ’’چترا بنگلا‘‘ نے ۵ مئی ۱۹۹۵ء کی اشاعت میں…