جارج واکر بش (George Walker Bush) امریکہ کے سابق اور 43 ویں صدر ہیں۔ صدر بش دوسری بار امریکی صدارت کے لیۓ منتخب ہوۓ ہیں۔ وہ 2001 اور 2004 میں منتخب ہوۓ۔ اپنے ہمنام باپ سے ممیز کرنے کے لیے اسے عرف عام میں “ڈب یا (doubya یعنی انگریزی حرف W)” کہا اور لکھا جاتا تھا،

نئے امریکی صدارتی امیدوار کی پالیسی
امریکی صدارتی امیدوار مٹ رومنی سابق صدر جارج ڈبلیو بش کی خطرناک خارجہ پالیسی کو زندہ کر رہے ہیں جس میں دنیا کو دو حصوں […]