IRAK
  • Home
  • معارف فیچر
  • معارف مجلہ تحقیق
  • تحصیل مجلہ
  • ؒگوشئہ مودودی
    • PDF
    • یونی کوڈ
  • معارف لیکچر سیریز
  • برائے رابطہ

نشہ

مضرِ صحت، نشہ آور اشیا کی فروخت۔ ایک المیہ !

August 16, 2007 <a href="https://irak.pk/byline/faryal-ali/" rel="tag">فریال علی</a> 0

ایک عمومی اندازے کے مطابق اس وقت ملک میں ایسی مضر صحت اشیا کی فروخت عروج پر ہیں جو قوم کی صحت کو دیمک کی مانند نگلتی جا رہی ہیں۔ اس حوالے سے پان، گٹکا، چھالیہ کا ذکر لازمی ہے گزشتہ کچھ عرصے میں یہ مضر اشیا اس حد تک عام ہو گئی ہیں کہ ہر شخص انھیں کھا کرنا صرف اپنی صحت تباہ و برباد کر رہاہے بلکہ یہ اشیا بچوں میں بھی بہت مقبولیت حاصل کر چکی ہیں۔ شہر کا ہر شخص چھالیہ چباتا، پان تھوکتا اور کھاتا ہوا دکھائی دیتا ہے ان تمام اشیا میں تمباکو کی گھٹیا ترین قسم کیمیکلز اور رنگ شامل ہیں جنہیں نہایت مضر صحت ماحول میں خفیہ طریقے سے تیار کیا جا تا ہے۔

معارف فیچر مینو

  • مختصر مختصر
  • انٹرویوز
  • شخصیات
  • رپورٹ
  • خبریں
  • ہماری مطبوعات

گزشتہ شمارہ

  • معارف فیچر یکم دسمبر 2021

    December 1, 2021 0
  • عدم مساوات کے خلاف عالمی جنگ

    December 1, 2021 0
  • چین اور روس، برطانیہ کی سلامتی کے لیے ممکنہ خطرہ ہیں

    December 1, 2021 0
  • ’’مسلم صیہونیت‘‘۔ ایک نیا ابھرتا ہوا فتنہ!

    December 1, 2021 1
  • افغانستان: غلطیوں کے اعادے سے گریز

    December 1, 2021 0
  • بھارت چین تعلقات:ایک نیا تناظر

    December 1, 2021 0
  • آلودگی سے کراہتے سمندر

    December 1, 2021 0
  • مطلق العنانیت سے بڑھ کر کوئی وبا نہیں!

    December 1, 2021 0
  • ہم کب تک ہیں؟

    December 1, 2021 0
  • اسلامی اساس پر علوم کی تدوینِ نو

    December 1, 2014 0

Archives

معارف فیچر کے لیے اپنا نام اور ای میل یہاں درج کریں۔

Email Subscribe

subscribe for Maarif Feature

Visitor
712944

Copyright © 2022 | WordPress Theme by MH Themes