روشن خیال تہذیب کا آئینہ
ہمارے ملک بلکہ پورے عالمِ اسلام میں ایک خاصا مؤثر حلقہ وہ ہے جو اپنی سوچ‘ اپنے نظریاتی اور اچھے برے تمام تر پیمانے مغربی افکار سے بھیک مانگ مانگ کر حاصل کرتا ہے اور پھر انہی کی ترویج و اشاعت کو اپنے ماڈرن‘ فیشن ایبل اور روشن خیال ہونے کی علامت سمجھوتا اور اس پر فخر کرتا ہے