تبدیلیٔ تاریخ کی شرمناک کوشش
گزشتہ سال جنوری کے پہلے ہفتے میں سینٹرل دہلی کے ایک پُرشکوہ مکان میں بھارتی حکومت کی ایما پر کچھ اسکالر جمع ہوئے، ان کا مقصد تھا کہ بھارت کی تاریخ کو ازسرنو ترتیب دیا جائے۔ رائٹرز کو اس کمیٹی کے بعض ارکان کے ساتھ بات چیت اور اس اجلاس کی کارروائی کے مطالعے سے…