IRAK
• Home
• معارف فیچر
• معارف مجلہ تحقیق
• تحصیل مجلہ
• ؒگوشئہ مودودی
• PDF
• یونی کوڈ
• معارف لیکچر سیریز
• برائے رابطہ

پاک بھارت جنگ

بھارت جنگ چھیڑنے کے دہانے پر!

March 1, 2020 رضوان شہزاد 0

کسی کو بیک وقت پاکستان اور بھارت کا ایجنٹ کہنا کوئی حیرت انگیز بات نہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ بہت سوں کو اُن کے خیالات […]

’’ اسلحہ ساز اداروں کے لابسٹ ‘‘

March 16, 2019 پنکج مشرا 0

جن کا زمینی حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، ٹی وی اسٹوڈیو کی آرام دہ کرسی میں دھنسے ہوئے وہ ریٹائرڈ جنرل سیکورٹی کی صورتحال کا […]

اسرائیل کی جلتی پر تیل چھڑکنے کی ’’خدمت‘‘

March 1, 2019 Robert Fisk 0

پاکستان اور بھارت کے درمیان غیر معمولی تیزی سے بڑھتی ہوئی کشیدگی کو ہوا دینے میں اسرائیل نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس حوالے سے معروف برطانوی سیاسی تجزیہ کار رابرٹ فسک کا تجزیہ پیش خدمت ہے، جو برطانوی اخبار انڈی پینڈنٹ نے شائع کیا ہے۔ رابرٹ فسک کا شمار ان تجزیہ کاروں میں ہوتا ہے جو اسرائیلی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہیں اور فلسطینیوں سمیت تمام مظلوموں کے حق میں لکھتے ہوئے ذرا بھی تذبذب کا شکار نہیں ہوتے۔
[مزید پڑھیے]

پاکستان: دھماکوں کی موجودہ لہر کا مقصد

March 1, 2017 ڈاکٹر عاصم ﷲ بخش 0

پاکستان کو پچھلے قدموں پر ڈالنا اور اس کے قومی اہداف کا راستہ روکنا۔ اس کے لیے پاکستان میں دہشت، مایوسی اور اندرونی چپقلش کو […]

کیا بھارت ’’روایتی جنگ‘‘ جیت سکتا ہے؟

November 16, 2014 ریاض حق 0

بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کے خلاف سخت پالیسی اپنائی ہے۔ اُنہوں نے کئی مواقع پر واضح کر دیا ہے کہ پاکستان کے معاملے میں کوئی بھی نرمی روا نہیں رکھی جائے گی۔ بھارتی سفارت کار ششی تھرور کہتے ہیں کہ بھارت کی یہ پالیسی دراصل اُس کی ’’اینوائے اسرائیل‘‘ سوچ کا نتیجہ ہے۔

۱۹۷۱ء میں اسرائیل نے بھارت کو اسلحہ دیا!

November 1, 2013 Saikat Dutta 0

بھارت کے معروف اسکالر ڈاکٹر سری ناتھ راگھ وَن نے اپنی تازہ کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ ۱۹۷۱ء میں اسرائیل سے بھارت کے سفارتی […]

بھٹو صحیح کہتا تھا!

July 16, 2011 فیچر معارف 0

ایئر مارشل (ر) اصغر خان پاک فضائیہ کے سربراہ رہے ہیں۔ انہوں نے سیاست میں بھی بھرپور حصہ لیا اور ۱۹۷۰ء کے عشرے کے اواخر […]

وطن کو ایٹمی بلیک میل سے بچایا!

June 16, 2011 ڈاکٹر عبدالقدیر خان 0

پاکستان کا ایٹمی پروگرام ابتدا ہی سے مغربی حکومتوں اور میڈیا کے پروپیگنڈے اور الزامات کا ہدف رہا ہے۔ اس حقیقت کو نظرانداز نہیں کیا […]

پاکستان بمقابلہ ہندوستان: فوجی طاقت کا توازن کس کے حق میں؟

September 1, 2009 محمد ادریس خان 0

انسان کو زمین پر زندگی کے آغاز سے ہی جن بڑے مسائل کا سامنا رہا ہے ان میں تحفظ اور سلامتی کا معاملہ سرفہرست ہے۔ […]

پاک افغان بحران

August 1, 2009 Noam Chomsky 0

افپاک جو کہ افغانستان اور پاکستان کے خطے کے لیے مخفف نام کے طور پر مشہور ہے، میں صدر اوباما بغداد کی طرز پر شہر […]

سوچ میں تبدیلی کی ضرورت

July 1, 2009 شاہد جاوید برکی 0

مالاکنڈ سے عسکریت پسندوں کے خاتمہ کے لیے حکومت کی طرف سے فوج بھیجنے کا فیصلہ ایک ایسے عمل کا آغاز ثابت ہو سکتا ہے […]

معارف فیچر مینو

• مختصر مختصر
• انٹرویوز
• شخصیات
• رپورٹ
• خبریں
• ہماری مطبوعات

گزشتہ شمارہ

• معارف فیچر یکم دسمبر 2021

December 1, 2021 0
• عدم مساوات کے خلاف عالمی جنگ

December 1, 2021 0
• چین اور روس، برطانیہ کی سلامتی کے لیے ممکنہ خطرہ ہیں

December 1, 2021 0
• ’’مسلم صیہونیت‘‘۔ ایک نیا ابھرتا ہوا فتنہ!

December 1, 2021 1
• افغانستان: غلطیوں کے اعادے سے گریز

December 1, 2021 0
• بھارت چین تعلقات:ایک نیا تناظر

December 1, 2021 0
• آلودگی سے کراہتے سمندر

December 1, 2021 0
• مطلق العنانیت سے بڑھ کر کوئی وبا نہیں!

December 1, 2021 0
• ہم کب تک ہیں؟

December 1, 2021 0
• اسلامی اساس پر علوم کی تدوینِ نو

December 1, 2014 0

Archives

معارف فیچر کے لیے اپنا نام اور ای میل یہاں درج کریں۔

Email Subscribe

subscribe for Maarif Feature

Visitor
902179

Copyright © 2023 | WordPress Theme by MH Themes