ایران کی افریقا میں ’ناکام‘ سفارت کاری
عرب اور افریقی امور کے لیے ایران کے نائب وزیرِ خارجہ حسین عامر عبداللہ نے وعدہ کیا ہے کہ تہران افریقا کے حوالے سے اپنی حکمتِ عملی کو اَپ ڈیٹ کرے گا اور آنے والے برسوں میں اسٹریٹجک تعلقات کو نئی سطح تک لے جائے گا۔ یہ ایک حیران کُن اعلان ہے، کیونکہ صدر حسن…